بنگلہ دیش؛ ائمه‌ جماعات کو درس اعتدال پسندی

IQNA

بنگلہ دیش؛ ائمه‌ جماعات کو درس اعتدال پسندی

8:33 - August 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504941
بین الاقوامی گروپ: مصر نے بنگلہ دیشی علما کو میانہ روی کے حوالے سے تربیت دینے پر آمادگی کا اظھار کیا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق شیخ الازھر احمد الطیب، نے بنگلہ دیش کے گروپ جمعیت علامہ رومی کے سربراہ صوفی میزان الرحمن سے ملاقات میں اس بات پر آمادگی کا اظھار کیا کہ بنگلہ دیش میں میانہ روی کی ترویج کے لیے مصر تعاون کے لیے تیار ہے۔

 

انکا کہنا تھا: بنگلہ دیش میں الازھر کے برانچ اور عربی زبان سکھانے کے مرکز کے لیے الازهر تعاون پر آمادہ ہے جہاں

 ائمه جماعات کی تربیت کے زریعے سے ملک میں اعتدال پسندی کی ترویج ممکن ہوسکتی ہے۔/

3737211

نظرات بینندگان
captcha