جرمن اسلام شناس اور خدا قرآن کی نظر میں

IQNA

جرمن اسلام شناس اور خدا قرآن کی نظر میں

9:09 - August 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504956
بین الاقوامی گروپ: جرمن دانشور «هانس سیرکر» اپنی کتاب «اسلام، الھی اور اجتماعی ثمرات» میں قرآنی حوالے سے خدا کا تصور پیش کرتا ہے

ایکنا نیوز- یورپ میں اسلامی مطالعاتی ٹیلگرام چینل کے مطابق هانس سیرکر(Hans Zirker اپنی کتاب کے تمھدیے میں اپنی تحقیقات کے علاوہ دیگر مسلمان دانشوروں سے گفتگو کے تبادلے میں تجربوں کوبھی اس کتاب میں پیش کرتا ہے

 

وہ لکھتا ہے : صرف گفتگو اور علمی نکات کافی نہیں کہ وہ اسلام کے حوالے سے ہمیں کسی ایک نکتے پر متفق کرسکے کیونکہ مختلف آراء موجود ہیں۔

 

کتاب کے پہلے حصے میں مسیحیت کے الھی تصورات کو اسلام کے حوالے سے پیش کیا گیا ہے ۔

 

کتاب کے اگلے حصے میں وہ ہدایت اور وحی کے  مسئلے پر اسلام اور مسیحیت میں تصورات کو الگ الگ پیش اور اسکے معاشرے پر اثرات کو اجاگر کرتے ہیں اور اسی حوالے سے وہ خدا کے موضوع پر بھی زیر بحث لاتے ہیں۔

اسلام‌شناس آلمانی و معرفی خدا در قرآنهانس تسیرکر؛ اسلام‌ شناس

آماده//اسلام‌شناس آلمانی و معرفی خدا در قرآن

 

 

قرآن میں خدا کو تصور کس طرح سے پیش کیا گیا ہے اور مسلمان کا تصور خداوندی کیسا ہے ، کتاب کے آخری حصے میں اسلامی معاشرے کے خدوخال کی نقشہ کشی کی گیی ہے۔/

3737983

نظرات بینندگان
captcha