«قرآن اور حضرت مسیح» پروگرام فرنچ-ڈچ ٹی وی پر

IQNA

«قرآن اور حضرت مسیح» پروگرام فرنچ-ڈچ ٹی وی پر

9:25 - August 26, 2018
خبر کا کوڈ: 3505008
بین الاقوامی گروپ: فرنچ-ڈچ ٹی وی چینل آرٹی کا«قرآن مجید اور حضرت مسیح(ع)» موضوع پر سات اقساط پر مشتمل پروگرام نشر

ایکنا نیوز- ٹی وی چینل «آرٹی»(arte  کا بنایا ہوا پروگرام «قرآن مجید اور حضرت مسیح(ع)» سات اقساط پر مشتمل ہے جسکا پہلا حصہ نشر کردیا گیا ہے

 

فرانس میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق اس پروگرام میں حضرت عیسی قرآنی نقطہ نظر سے پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے تاہم یہودی اور عیسائی منظر سے صلیب پر چڑھانے کا واقعہ بھی پروگرام میں شامل ہے

 

سات اقساط پر مشتمل پروگرام مختلف عنوانات جیسے « حضرت مسیح(ع) کا صلیب پر چڑھانا اور قرآن کا تصور/۵۳ منٹس»، «اهل کتاب/۵۲ منٹس»، «عیسی بن‌مریم/۵۲ »، «هجرت پیغمبر/۵۳ »، «محمد(ص) اور انجیل/۵۳»، «دین ابراهیمی/ ۵۳ » اور «اسلام کی آسمانی کتاب / ۵۲ منٹس» پر مشتمل ہیں۔

 

آرٹی ARTE فرنچ مخفف(Association Relative à la Télévision Européenne  ہے اور اس چینل کی فعالیتوں کا محور آرٹ اور ثقافت ہے اور یورپ میں اس چینل کو ثقافتی  پروگراموں کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔

آرٹی کا مرکزی دفتر فرانس کے شہر «اسٹراسبورگ» میں واقع ہے جبکہ پیرس کے نزدیک علاقے «ایسی‌لمولینو» اور جرمن شہر «بادن-بادن» میں بھی دفاتر موجود ہیں۔/

«قرآن اور حضرت مسیح» پروگرام فرنچ-ڈچ ٹی وی پر

3741006

نظرات بینندگان
captcha