افغانستان ؛ کتاب «صحیفه سجادیه» پشتو زبان میں شائع

IQNA

افغانستان ؛ کتاب «صحیفه سجادیه» پشتو زبان میں شائع

9:17 - August 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3505014
بین الاقوامی گروپ: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «صحیفه سجادیه» کو پشتوزبان میں شایع کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق کابل میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «صحیفه سجادیه» کو پشتو ترجمے کے ساتھ  ایک ہزار کی تعداد میں شایع کیا گیا ہے

 

صحیفه سجادیه، چوتھے امام حضرت زین العابدین علی بن الحسین(ع) کی دعاوں اور مناجات کا مجموعہ ہے۔

 

آسان اور سلیس زبان مین ترجمہ کے ساتھ اس کتاب کا پشتو زبان سمجھنے والوں کے لیے معارف اهل بیت(ع) سے آشنائی کے لیے پیش کی گیی ہے۔/

 

3741306

 

 

نظرات بینندگان
captcha