تیسویں قومی گھریلو مصنوعات کی نمایش تہران کے بین الاقوامی نمایشگاہ میں منعقد کی گیی ہے۔
تقریب میں فاخر علوی «سرالاسرار» کے عنوان سے خطاطی جسمیں فضائل امیرالمومنین علی علیه السلام بیان شدہ ہے اور یہ فن پارہ خط ثلث، نستعلیق اور خط کوفی میں تحریر شدہ ہے کی رونمایی کی گیی۔