يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ
اے پیغمبرپہنچادو یہ حکم جو تمھیں پہنچایا گیا ہے اور اگر ایسا نہ کیا تو تو گویا [رسالت] کا کام انجام نہ دیا اور خدا لوگوں
[ شرسے] سے بچانے والا ہے بیشک خدا کافروں کے گروہ کو ہدایت نہیں کرتا۔ [سوره مبارکه مائده آیه ۶۷]