IQNA

9:23 - September 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3505064
بین الاقوامی گروپ _ عیسائی وفد نے مصری صوبہ منیا کے گورنر قاسم حسین قاسم کو قرآن مجید کا تحفہ پیش کیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «الوطن نیوز» مصری صوبے «منیا» کے شهر «مطای» کے کیھتولک اور آرتھوڈکس عیسائیوں کے وفد جسمیں اسقف جرجیوس شامل تھے انہوں نے منیا کو گورنر قاسم حسین قاسم سے ملاقات کی۔

 

ملاقات میں شہر کے اہم پادری اور عیسایی دانشور بھی شریک تھے جنہوں نے قاسم حسین قاسم کو گورنر بننے پر مبارک پیش کی اور نیک خواہشات کا اظھار کیا۔

 

وفد نے گورنر کو یقین دلایا کہ مصر کے  قبطی عیسائی ملک میں ہم آہنگی اور وحدت کے لیے کوشش کرتے رہیں گے اور وہ  «خلوص ، توحید اور قومی وقار» کے موٹو پر پابند رہیں گے۔

 

ملاقات میں عیسائی وفد نے گورنر کو خوبصورت قرآنی نسخہ تحفے میں پیش کیا اور ملک و قوم کی سربلندی کے لیے نیک تمناوں کا اظھار کیا ۔/

اهدای قرآن از سوی مسیحیان به استاندار مصری+عکس

اهدای قرآن از سوی مسیحیان به استاندار مصری+عکس

اهدای قرآن از سوی مسیحیان به استاندار مصری+عکس

اهدای قرآن از سوی مسیحیان به استاندار مصری+عکس

3744511

نام:
ایمیل:
* رایے: