بیلجیم میں ۷۶ فیصد باحجاب خواتین اسلام ہراسی کا شکار

IQNA

بیلجیم میں ۷۶ فیصد باحجاب خواتین اسلام ہراسی کا شکار

13:41 - September 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3505073
بین الاقوامی گروپ: ایک حقوقی ادارے کے مطابق سال ۲۰۱۷ میں اسلامو فوبیا کے شکار افراد میں ۷۶ فیصد خواتین شامل ہے۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق «انٹی اسلاموفوبیا فاونڈیشن» کی رپورٹ کے مطابق عبادت خانوں پر حملے، لوگوں کو نشانہ بنانے اور سوشل میڈیا پر توہین و حقارت کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے

 

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیلجیم میں ہر دو روز میں ایک واقعہ رونما ہوتا ہے جنمیں عام طور پر حملہ آور مرد ہوتے ہیں۔

 

حقوقی ادارے کے مطابق نے سال ۲۰۱۷ میں اکثر واقعات میں شکار ہونے والوں میں باحجاب مسلمان خواتین شامل ہیں اور بہت سے دیگر واقعات میں عام طور پر لوگ رپورٹ ہی درج نہیں کرتے۔/

3745163

 

نظرات بینندگان
captcha