حفظ قرآن کے جدید طریقے / یمنی ٹیچروں کے لیے کورس

IQNA

حفظ قرآن کے جدید طریقے / یمنی ٹیچروں کے لیے کورس

9:56 - September 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3505088
بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کے جدید طریقوں سے آشنایی کا کورس یمنی خواتین کے لیے رکھا گیا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے عدن ٹایم کے مطابق یمنی خواتین  اساتذہ کے لیے یمن کے شہر «خنفر» میں حفظ قرآن کے جدید طریقوں سے آگاہی کا کورس «الخلیج» فاونڈیشن کے تعاون سے رکھا گیا ہے۔

 

حفظ قرآن کے اس خصوصی کورس میں پندرہ خواتین ٹیچرز شریک ہیں۔

 

فاونڈیشن کی صدر«لیزا هایل» نے کورس کے انعقاد پر خوشی کا اظھار کرتے ہوئے کہا : یمن کے مختلف شہروں سے پندرہ ٹیچرز شریک ہیں جنکو حفظ کے جدید ترین طریقوں سے آشنا کرانے کے دروس دیے جارہے ہیں۔/

3746123

 

نظرات بینندگان
captcha