کویٹہ؛ یوم علی اصغر عقیدت واحترام سے منایا گیا+ تصاویر

IQNA

کویٹہ؛ یوم علی اصغر عقیدت واحترام سے منایا گیا+ تصاویر

15:45 - September 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3505099
بین الاقوامی گروپ:شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں جمعہ کو ایران اور پاکستان سمیت دنیا کے چالیس ممالک میں یوم علی اصغر منایا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک کے ہمراہ پاکستان کے شہر کویٹہ میں بھی سینکڑوں مائیں اپنے ننھے اور معصوم بچوں کو لے کر کربلا کے ششماہے شیر خوار سے عہد پیمان کرنے تقریب میں شریک تھیں۔

 

پروگرام میں خواتین مقررین نے فضایل و مصایب کربلا بیان کیں جبکہ اس موقع پر مائیں اپنے کمسن اور معصوم بچوں کو اپنی آغوش میں لے کر کربلاکے ششماہے کی ماں حضرت رباب کی مظلومی و مصائب پر نوحہ وگریہ کرتی رہیں۔

واضح رہے کہ عالمی یوم عالمی اصغر ہر سال محرم کے پہلے جمعے کو کربلا میں شہید کئے گئے بچوں خاص طور پر حضرت علی اصغر کی یاد میں منایا جاتاہے۔

کویٹہ؛ یوم علی اصغر عقیدت واحترام سے منایا گیا+ تصاویر

کویٹہ؛ یوم علی اصغر عقیدت واحترام سے منایا گیا+ تصاویر

کویٹہ؛ یوم علی اصغر عقیدت واحترام سے منایا گیا+ تصاویر

نظرات بینندگان
captcha