فن لینڈ؛ سیاست دانوں کی اسلام مخالف سرگرمیاں

IQNA

فن لینڈ؛ سیاست دانوں کی اسلام مخالف سرگرمیاں

10:51 - September 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3505114
بین الاقوامی گروپ: فن لینڈ کے بظاہر پرسکون معاشرے میں انتخابات کے قریب آتے ہی موقع پرست سیاست دانوں نے اسلام مخالف تبلیغات تیز کردیے ہیں

ایکنا نیوز- عرب ویکلی نیوز کے مطابق سویڈن کے ہمسایہ ملک فن لینڈ میں بھی اسلام فوبیا کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے

 

پچپن لاکھ کی مختصر آبادی میں انتخابات میں کامیابی کے لیے سیاست دان اسلام مخالف بیانات سے کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

 

«فینز پارٹی» اس حوالے سے سرفہرست پارٹیوں میں شامل ہے جسکی سربراہی «جوسی هالا آهو» کررہا ہے جو اسلام مخالف سرگرمیوں میں سزا کاٹ چکی ہے۔

 

سال ۲۰۰۸ میں ایک سروے کے مطابق ملک کی نصف آبادی مسلمانوں کے خلاف منفی خیالات رکھتے ہیں جسکی اہم وجہ سیاست دانوں کا طرز رفتار ہے۔

 

کہا جاتا ہے کہ فن لینڈ میں ۷۰ هزار مسلمان آباد ہیں جنمیں عرب، ترک، ایرانی،سومالی اور البانوی نژاد افراد شامل ہیں اور پیو سروے مرکز کے مطابق مسلمانوں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔/

3747522

نظرات بینندگان
captcha