جاپان؛ قرآن فھمی مقابلے کا انعقاد

IQNA

جاپان؛ قرآن فھمی مقابلے کا انعقاد

7:48 - September 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3505125
بین الاقوامی گروپ: جاپان میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق قرآن فھمی کا مقابلہ انگریزی اور فارسی میں منعقد کیا گیا ہے

ایکنا نیوزکے مطابق قرآن فھمی کا مقابلہ اوپن رکھا گیا ہے جسمیں جاپان میں مقیم ایرانیوں کے علاوہ دیگر افراد بھی شرکت کرسکتے ہیں ۔

 

خواہشمند قرآء اور طلباء ایرانی مرکز کے ایڈرس  www.tokyo.icro.ir  اور مقابلے کے پوسٹرز کے زریعے سے رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔

 

سوالات کے جوابات کے لیے تیس نومبر کو آخری تاریخ مقرر کی گیی ہے جبکہ شرکاء میں سے پانچ افراد کو انعامات دیے جائیں گے اور اس میں انعامات دینے کی تقریب ۲۲ دسمبر کو منعقد ہوگی۔/

3748508

نظرات بینندگان
captcha