معروف قاری«علاء الدین القیسی» دار فانی سے رخصت

IQNA

معروف قاری«علاء الدین القیسی» دار فانی سے رخصت

9:27 - October 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3505240
بین الاقوامی گروپ- عراقی قاری «علاءالدین قیسی» انتقال کرگیے۔

ایکنا نیوز- معروف شہرت عراقی یافتہ قاری «علاءالدین قیسی» ۷۶ سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد دار فانی سے رخصت ہوگیے۔

 

ستّر کی دھایی سے وہ عراق کے معروف قاریوں میں شمار ہوتے آرہے ہیں اور انکی آواز تا دیر سماعتوں میں گونجتی رہے گی۔

 

مرحوم قیسی  سال ۲۰۰۹ سے ملایشیاء کی عالمی انجمن قرآء کے صدر کے طور پر کام کررہے تھے۔/

3757059

نظرات بینندگان
captcha