بنگلہ دیش؛ روھنگیا مسلمانوں کے لیے ہسپتال کا افتتاح

IQNA

بنگلہ دیش؛ روھنگیا مسلمانوں کے لیے ہسپتال کا افتتاح

10:39 - November 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3505333
بین الاقوامی گروپ- روھنگی مسلمانوں کے لیے ہسپتال کاکس بازار میں قایم کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے سبق کے مطابق ڈاکٹرز بغیر سرحد فاونڈیشن اور قلب کبیر تنظیم کے تعاون سے روھنگیا پناہ گزینوں کے لیے کاکس بازار میں ہسپتال قایم کیا گیا ہے۔

 

سو بستروں پر مشتمل ہسپتال چوبیس گھنٹے کھلا رہے گا اور توقع ہے کہ پہلے سال اس میں سات ہزار سے زاید افراد خدمات حاصل کرسکیں گے۔

 

الشارجه میڈیا نے ہسپتال کے قیام کے لیے  ۳ ملین درہم فراہم کیا ہے جو عوامی مہم میں جمع کیا گیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سال اگست سے شروع ہونے والے مظالم سے تنگ آکر لاکھوں روہنگیا بنگلہ دیش فرار کرچکے ہیں۔/

3762711

نظرات بینندگان
captcha