برطانیہ؛ انجمن اسلامی کی جانب سے خاشقچی کی غایبانہ نماز جنازہ

IQNA

برطانیہ؛ انجمن اسلامی کی جانب سے خاشقچی کی غایبانہ نماز جنازہ

7:34 - November 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3505339
بین الاقوامی گروپ ــ انجمن اسلامی نے تمام مساجد اور اسلامی مرکز سے کہا ہے کہ وہ اس جمعے کو خاشقچی کی غایبانہ نماز جنازہ ادا کریں۔

ایکنا نیوز- عربی21 نیوز کے مطابق ترک جج کے اس اعلان کے بعد کہ خاشقچی کا بدن یا جسد ملنا ممکن نہیں، انکی منگیتر خدیجہ چنگیز ک درخواست پر غایبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

اسلامی انجمن کے مطابق سولہ نومبر بروزہ جمعہ کو شمال لندن کی مسجد فینزبور میں نماز جنازہ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

 

اسلامی انجمن کے سربراہ انس التکریتی کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ خطیب جمعہ ڈاکٹر سعید بن ناصر کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

 

قابل ذکر ہے کہ ترک صحافی خاشقچی کی نمازجنازہ استنبول کی جامع مسجد فاتح میں بھی ادا کی جارہی ہے جسمیں اعلی حکام کی شرکت متوقع ہے۔/

3763028

نظرات بینندگان
captcha