ایکنا نیوز- یوکراینا پریس کے مطابق سالانہ قرآنی مقابلے کی ایف کے ثقافتی مرکز کی جامع مسجد میں منعقد کیے گیے ہیں جنمیں یوکراین کے مسلمانوں کے علاوہ دیگر ممالک کے مقیم مسلمان بھی شریک ہیں۔
قرآنی مقابلے انجمن جھان اسلام ، عالمی انجمن کتاب و سنت سعودیہ، یوکراین مسلم کونسل اور سوشل الاینس کے تعاون سے منعقد کیے گیے ہیں۔
مقابلوں میں چھ سے چالیس سال کے امیدوار بشمول طلبا و طالبات شرکت کررہی ہیں اور گذشتہ سال کی نسبت اس سال امیدواروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
مقابلوں کی اختتامی تقریب میں بڑی تعداد میں طلبا و طالبات شریک تھیں جبکہ پوزیشن ہولڈرز میں سند کے علاوہ قیمتی انعامات تقسیم کیے گیے۔/