ایکنا کو موصول؛ پاپ کی جانب سے ایرانی آرٹسٹ کی قدردانی+تصاویر

IQNA

ایکنا کو موصول؛ پاپ کی جانب سے ایرانی آرٹسٹ کی قدردانی+تصاویر

7:58 - November 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3505347
بین الاقوامی گروپ- ویٹکن آفس سے جاری کردہ لٹر میں حضرت مریم فریم کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوزکی رپورٹ کے مطابق ایرانی آرٹسٹ محترمہ تندیس تقوی کی جب سے پاپ کو حضرت مریم کے حوالے سے خطاطی کردہ پینٹنگ فریم کے تحفے پر ویٹکن آفس سے شکریے کا خصوصی لٹر شایع کیا گیا ہے۔

 

ویٹکن سفارت خانے میں ایرانی سفیر محمد تنھایی، ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر محمد جعفری ملک اور تندیس تقوی کو دعوت دیکر یہ خصوصی فارسی اور انگریزی زبان میں لٹر پاپ کی جانب سے پیش کیا گیا ۔

 

لٹر میں لکھا ہے:«عالیجناب پاپ فرانسیس آپکے تحفے سے خوش ہوا ہے اور اظھار تشکر کے طور پر آپکے فن کو سراہتے ہوئے اطلاع دی جاتی ہے کہ آپکا یہ فریم ویٹکن آفس کی زینت بنا رہے گا۔

 

پاپ کی دعائیں آپ کے شامل حال رہیں گی اور مذاہب میں وحدت و ہم آہنگی کے لیے آپکی کاوشوں کو سراہتے ہویے نیک تمنا اور خیر وبرکت کی دعا آپ کے لیے مخصوص ہے».

ایکنا کو موصول؛پاپ کی جانب سے ایرانی آرٹسٹ کی قدردانی+تصاویر

قابل ذکر ہے کہ حضرت مریم کے نام کے خطاطی کردہ فریم اور تندیس تقوی کا خصوصی خط ایرانی سفیر کی رہایش گاہ پر ویٹکن نمایندے کو منیلا میں پیش کیا گیا تھا جبکہ تقریب میں اعلی حکام بھی شریک تھے۔

 

ویٹکن میں کھیتولک عیساییوں کے روحانی پیشوا کی رہایش گاہ اور مرکز موجود ہے اور روم شہر میں یہ ایک خودمختار علامہ سمجھا جاتا ہے  اور اسکو دنیا کی کمترین آبادی والا ملک بھی قرار دیا جاتا ہے۔/

نامه قدردانی پاپ از هدیه قرآنی بانوی ایرانی+عکس

نامه قدردانی پاپ از هدیه قرآنی بانوی ایرانی+عکس

نامه قدردانی پاپ از هدیه قرآنی بانوی ایرانی+عکس

نامه قدردانی پاپ از هدیه قرآنی بانوی ایرانی+عکس

3763498

نظرات بینندگان
captcha