ملبرن میں مجلس عزا کے بعد محفل آغاز امامت کا اہتمام

IQNA

ملبرن میں مجلس عزا کے بعد محفل آغاز امامت کا اہتمام

8:39 - November 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3505358
بین الاقوامی گروپ- العصر سنٹر ملبرن کے تعاون سے مجلس و محفل جشن میں حجت الاسلام ادریس الحسن خطاب کریں گے۔

ایکنا نیوزکی رپورٹ کے مطابق شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت سے ملبرن میں العصر سنٹر کے تعاون سے گذشتہ رات مجلس عزا منعقد کی گیی جس سے حجت الاسلام ادرالحسن نے خطاب میں امام عسکری کے فضایل و مصایب بیان کیے.


ملبرن میں مجلس عزا کے بعد آج رات بعد از نماز مغربین آغاز امام زمانہ [ عج] کی مناسبت سے محفل جشن کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جسمیں تمام عاشقان اہل بیت سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے.

address:
2 Butler Road, 
Altona North, Melbourne,
Victoria, 3025, Australia

محفل جشن میں علامہ ادریس الحسن فضایل کے علاوہ شان اہل بیت میں منقب خوانی بھی کریں گے جبکہ دیگر منقبت خواں بھی بارگاہ اہل بیت میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

ملبرن میں مجلس عزا کے بعد محفل آغاز امامت کا اہتمام

نظرات بینندگان
captcha