ملایشیاء؛ مالک اشتر کے نام امام علی(ع) کے خط کا ترجمہ

IQNA

ملایشیاء؛ مالک اشتر کے نام امام علی(ع) کے خط کا ترجمہ

7:58 - November 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3505364
بین الاقوامی گروپ- امام علی(ع) کا خط مالک اشتر کے نام کا ملایی زبان میں ترجمہ «امام علی کے افکار» سیمینار میں پیش کیا گیا۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق السادات فاونڈیش ملایشیاء ور اسلامی پروگریسیو اسٹڈی سنٹر کے تعاون سے " افکار سیدنا امام علی ابن ابیطالب" سیمینار منعقد کیا گیا۔

 

ہفتے کے دن منعقدہ سیمینار میں ملایشیا کے مختلف شہروں سے علما اور اسکالرز شریک تھے جنمیں سنگاپور یونیورسٹی کے ماہر عمرانیات فرید العطاس  اور ملایشیاء یونیورسٹی کے احمد فیصل عبدالحمید کے نام قابل ذکر ہے جنہوں نے افکار امام علی پر خطاب کیا ۔

 

مذکورہ سیمینار میں  مالایی زبان میں  امام علی(ع) کا خط بنام مالک اشتر کی رونمایی بھی کی گیی جو ملایشیاء کے «سلسلة السادات» فاونڈیشن کے تعاون سے انجام دیا گیا ہے۔

3764583

نظرات بینندگان
captcha