امریکن رایٹر: اسلام؛ یہودیوں کا نجات دہندہ

IQNA

امریکن رایٹر: اسلام؛ یہودیوں کا نجات دہندہ

8:29 - November 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3505380
بین الاقوامی گروپ ـ «سوزانا هشل» امریکن مصنفہ کا کہنا ہے: : «یہ اسلام ہی تھا جس نے یہودیوں کو بچایا».

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ۱۵۳ صفحات پر مشتمل کتاب «اسلام و یهودی»  سال ۲۰۱۸ کو جرمن زبان میں لکھی گیی ہے۔

 

محترمہ سوزانا هِشل(Susannah Heschel  اس کتاب میں لکھتی ہے: « یہ اسلام تھا جس نے یہودی قوم کو بچایا.»

 شلمو دُوْ گویٹین  سال ۱۹۵۴ میں اسلام اور یہودی بقایے باہمی کے حوالے سے لکھتا ہے اور اس میں مشترکات کے علاوہ اسلام کو یہودیوں کے محافظ کے طور پر پیش کرتا ہے۔

وہ اپنی کتاب میں یہودی محقق ( آبراهام گایگر) کے افکار کو بھی اسلام کے حوالے سے پیش کرتا ہے۔

 

کتاب «اسلام و یهودی» میں سوزانا هشل ان تمام مسائل کو تحقیقی نظر سے پیش کرکے یہ بتانا چاہتی ہے کہ اسلام اور یہودیت میں کسقدر مشترکات موجود ہیں اور ان کو سمجھنے سے یورپ کی مشرق شناسی میں کس قدر تبدیلی آسکتی ہے۔/

امریکن رایٹر:اسلام؛ یہودیوں کا نجات دہندہ ہے۔

3765840

نظرات بینندگان
captcha