ایکنا نیوز- المنار نیوز کے مطابق سابق صھیونی وزیر جنگ نے کہا کہ اسرائیل حماس کے سامنے تسلیم ہوچکا ہے اور عملی طور ناکام سے دوچار ہے ۔
انکا کہنا تھا: گذشتہ مہینے کو حماس نے پندر ملین ڈالر قطر سے دریافت کیا اور اسی مہینے کو پانچ سو میزائیل اور بم غزہ کی پٹی میں فایر کیے گیے۔
انکا کہنا تھا: گذشتہ مہینے کو اسرائیلی اینٹلی جنس شاباک نے حماس سے وابستہ ایک گروپ کو گرفتار کیا جو اسرائیل کے اندر تخریبی کارروائی کرنا چاہ رہا تھا اور اسی مہنے کے اسرائیل سے وابستہ چھ آلہ کار کو حماس نے تختہ دار پر لٹکایا ۔/