عراقی خواتین کا دوسرا قومی قرآنی مقابلہ

IQNA

عراقی خواتین کا دوسرا قومی قرآنی مقابلہ

7:58 - December 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3505449
بین الاقوامی گروپ- دوسرا قومی خواتین قرآنی مقابلہ نجف شہر میں شروع ہوچکا ہے۔

ایکنا نیوز-  قاف نیوز کے مطابق آستانہ عباسی کے شعبہ قرآن کے تعاون سے منعقدہ قرآنی مقابلہ نجف شہر میں جاری ہے جہاں ماہرین ججز کے فرایض انجام دیں رہے ہیں جبکہ مقابلہ تین دن تک جاری رہے گا۔

 

قابل ذکر ہے کہ قومی مقابلوں کا ابتدایی مرحلہ مختلف صوبوں میں منعقد کیا گیا تھا جنمیں نمایاں پوزیشن لینے والی طالبات اس مقابلے میں شریک ہیں۔

 

حفظ کے قومی مقابلوں میں حفظ کل قرآن، حفظ ۲۰ پارے، حفظ ۱۵ پارے، حفظ ۵ پارے اور ۳ پارے شامل ہیں جبکہ مقابلہ آستانہ علوی کے امام هادی (ع) ہال میں منعقد کیا جارہا ہے۔/

3770609

نظرات بینندگان
captcha