پہلی امریکن محجبہ ماڈل گرل یونیسف کی سفیر مقرر

IQNA

پہلی امریکن محجبہ ماڈل گرل یونیسف کی سفیر مقرر

سومالی نژاد امریکن محجبہ ماڈل حلما ادن ( Halima Aden ) یونیسف سفیر مقرر کی گیی ہے۔ حال ہی میں وہ نایک کے ایک اشتہار میں کام کرچکی ہے۔
ٹیگس: یونیسف ، Halima Aden