آیت‌الله محقق داماد ایکنا کا «اعزازی صحافی»

IQNA

آیت‌الله محقق داماد ایکنا کا «اعزازی صحافی»

7:33 - December 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3505488
بین الاقوامی گروپ ـ فرھنگستان علوم کے علمی گروپ کے سربراہ آیت‌الله سیدمصطفی محقق داماد کو اعزازی صحافی کا کارڈ پیش کیا گیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق  ولادت امام حسن عسکری(ع) کی مناسبت سے  تہران کے ایکنا آفس میں تفسیر" شمس" کی تقریب رونمائی  منعقد کی گیی جسمیں آیت‌الله سیدمصطفی محقق داماد کو اعزازی ممبر بنایا گیا اور اس موقع پر انہیں ایکنا کا کارڈ بھی پیش کیا گیا۔

 

اس تقریب میں جہاں بڑی تعداد میں اہم سیاسی اور علمی شخصیات موجود تھیں تفسیر شمس کے مصنف حجت‌الاسلام‌والمسلمین بروجردی کو بھی ایکنا کا اعزازی صحافی کا کارڑ دیا گیا۔

آیت‌الله محقق داماد ایکنا کا «اعزازی صحافی»

تفسیر قرآن بعنوان تفسیر «شمس»  ۱۰ جلددوں پر مشتمل ہے اور اسکی تکمیل میں گیارہ سال کا عرصہ لگا ہے۔/

3772813

نظرات بینندگان
captcha