ورکشاپ؛ برطانوی میڈیا میں اسلام ہراسی سے مقابلہ کیسے کیا جائے؟

IQNA

ورکشاپ؛ برطانوی میڈیا میں اسلام ہراسی سے مقابلہ کیسے کیا جائے؟

9:23 - December 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3505495
بین الاقوامی گروپ- برطانیہ کی مسلم کونسل MCB کے تعاون سے اسلام ہراسی سے مقابلے کے لیے ورکشاپ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- برطانوی مسلم کونسل کے مطابق ایک روزہ ورکشاپ پانچ جنوری کولندن میں منعقد کیا جارہا ہے جسمیں برطانیہ میں میڈیا کی جانب سے اسلام مخالف پروپیگنڈوں اور اسلام فوبیا سے مقابلے اور ان جیسے مسایل کے سے نمٹنے کی تربیت دی جائے گی جنمیں میڈیا سے انٹرویو کا طریقہ کار بھی سکھایا جائے گا۔

 

ورکشاپ میں میڈیا کو فیس کرنے کے علاوہ اسلام فوبیا کی موثر شکایت درج کرنے کا گر بھی سکھایا جائے گا۔

 

برطانیہ کی مسلم کونسل ایک فعال ادارہ ہے جس سے پانچ سو کے لگ بھگ مدارس، مساجد اور فلاحی ادارے منسلک ہیں۔/

3773347

نظرات بینندگان
captcha