استاد عبدالباسط عبدالصمد کی زوجہ دار فانی سے رخصت

IQNA

استاد عبدالباسط عبدالصمد کی زوجہ دار فانی سے رخصت

9:23 - January 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3505580
بین الاقوامی گروپ- نامور عالمی شہرت یافتہ قاری کی اہلیہ مصر میں دار فانی کو وداع کرگیی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی البلد کے مطابق  عالمی شہرت یافتہ قاری استاد عبدالباسط عبدالصمد  کی اہلیہ گذشتہ روز قاہرہ کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگیی ہے۔

 

انکی نماز جنازہ قاہرہ کی مسجد «مصطفی محمود» میں ادا کی گیی۔

 

پیر کو مجلس فاتحہ شازلیہ کی  مسجد حامدیه میں منعقد ہوگی۔

 

قابل ذکر ہے کہ قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد ( ۱۹۲۷ –  ۱۹۸۸) مصر اور دنیا کے عالمی شہرت یافتہ قاریوں میں شمار کیا جاتا ہے اور دنیا بھر میں انکے چاہنے والے بڑی تعداد میں موجود ہیں۔/

3778698

نظرات بینندگان
captcha