IQNA

8:04 - January 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3505584
بین الاقوامی گروپ- موریتانیہ کے شہر«ولاته» کی لایبریری میں ہزاروں قلمی نسخے موجود ہیں جنمیں سب سے پرانا تفسیر قرآن کی کتاب ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے العربی الجدید؛ شهر «ولاته» یا Oualata / Walata)  جو دارالحکومت کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ہے یہاں کی لایبریری میں ڈھائی ہزار تاریخی قلمی نسخے موجود ہیں جنمیں پانچویں صدی ہجری سے متعلق نادر تفسیر کی کتاب بھی دیکھی جاسکتی ہے۔

 

سرخ رنگ کی بنی اس نمایاں کتاخانے کی عمارت میں اسلامی میراث سے متعلق گرانبہا خزانہ موجود ہے۔

 

صاحبان علم و ادب کی کاوشوں سے اسپینش عربک مرکز کے تعاون سے ۱۹۹۰ کو مذکورہ لایبریری قایم کی گیی تھی۔

 

ہزاروں قلمی نسخوں کے ساتھ یہاں موجود پانچویں صدی کی تفسیر قرآن کتاب کو بلاشبہ قدیم ترین نسخہ قرار دیا جاسکتا ہے. ولاتہ کی لایبریری کو محققین کے لیے ایک اہم مرکز شمار کیا جاتا ہے۔/

3778822

نام:
ایمیل:
* رایے: