IQNA

8:56 - January 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3505596
بین الاقوامی گروپ- قاہرہ میں اسلامی تاریخی میوزیم کی نمایش کا افتتاح کیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی‌البلد کے مطابق اسلامی میوزیم کے عارضی نمایشگاہ کا افتتاح قاہرہ میں کیا گیا۔

 

نمایش میں انیس تاریخی پینٹنگز، ۶۴ نادر تصاویر اور بارہ تاریخی فن پاروں کے علاوہ نادر تاریخی اشیاء موجود ہیں۔

 

نمایش کا اہتمام سویز کینال کی تاریخی عمارت میں ایک ہفتے کے لیے منعقد کی گیی ہے۔

 

اسلامی نمایش مصر کی وزارت آثار قدیمہ اور سویز کینال انجمن کے تعاون سے اسلامی آرٹ کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کی گیی ہے۔/

3779716

نام:
ایمیل:
* رایے: