IQNA

8:56 - January 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3505603
بین الاقوامی گروپ- امریکی ریاست ٹیکساس میں اسلامی مرکز ویکٹوریا کو آگ لگانے کے مجرم کو ۲۴ سال قید اور تین لاکھ ستّر ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گیی۔

ایکنا نیوز- ویکٹوریا ایڈوکیٹ کے مطابق مرکزی عدالت نے اسلامی مرکز ویکٹوریا میں آگ لگانے کے الزام ثابت ہونے پر

مارک وینسنٹ پرز (Marq Vincent Perez کو چوبیس سال قید اور تین لاکھ ستّر ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

مرکزاور اس سے متصل مسجد کو آگ لگانے کا واقعہ سال ۲۰۱۷ کو پیش آیا تھا، جبکہ مجرم اقساط میں جرمانہ ادا کرنے کا پابند ہوگا۔

 

ایڈوکیٹ جان رینی John Rainey)  نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مسجد کو مالی نقصان پہنچانے کی وجہ سے جرمانہ عاید کردیا گیا ہے ۔

 

پرز کے خلاف مسجد کو آگ لگانے ، مسلمانوں کے خلاف تعصب پھیلانے اور اسلحہ استعمال کرنے کے دفعات لگایے گیے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ اسلامی مرکز ویکٹوریا کو ۲۸ جنوری سال ۲۰۷ کو دو بجے رات  آگ لگائی گیی تھی جسمیں مسجد اور مرکز مکمل طور پر جل گیا تھا۔/

3780130

 

نام:
ایمیل:
* رایے: