IQNA

8:58 - January 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3505606
بین الاقوامی گروپ- آسٹریلیا کی یہودی انجمن نے آسٹریلین فٹبال کلب سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی فٹبال ٹیم کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کرے۔

ایکنا نیوز- فسلطینی میڈیا کے مطابق شدت پسندی یہودی انجمن نے فٹبال ٹیم سے کہا ہے کہ وہ یا تو فلسطینی ٹیم سے میچ نہ کھیلے یا کم از کم اعتراض ضرور کرے۔

ترجمان اڈلر نے کہا ہے کہ فیفا کو واضح پیغام دینا ہوگا کہ وہ یہودی مخالف پالیسیوں کے حوالے سے ایشین فٹبال فیڈریشن کی حمایت سے گریز کریں۔

 

انہوں نے دعوی کہا کہ  فلسطین رسمی طور پر تسلیم شدہ نہیں ہے اور فیڈریشن کو چاہیے کہ وہ اس ٹیم کو ایک رکن کے طور پر تسلیم سے انکار کرے۔/

3780278

 

نام:
ایمیل:
* رایے: