جامع مسجد ماسکو ؛ مسلسل تلاوت کا اہتمام

IQNA

جامع مسجد ماسکو ؛ مسلسل تلاوت کا اہتمام

7:15 - January 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3505656
بین الاقوامی گروپ- روس کے جامع مسجد ماسکو میں تلاوت کا جامع پروگرام تیار کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- روس میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق جامع مسجد ماسکو میں قرآء دن اور رات کے اوقات میں تلاوت کرتے ہیں اور صرف نماز کا وقفہ دیا جاتا ہے۔

 

حسن قرائت کا پروگرام مسجد کی ویب سایٹ «mihrab.ru  پر دیکھا جاسکتا ہے اور منتظمین کے مطابق اس پروگرام کا مقصد قرآن مجید کی اہمیت کو اجاگر کرانا ہے۔

 

تلاوت قرآن کا مذکورہ پروگرام سات جنوری سے روس میں مسلمانوں کے مفتی شیخ راویل کی دعا سے آغاز کیا گیا ہے۔/

3783320

نظرات بینندگان
captcha