شمالی شام میں داعش کا آخری ٹھکانہ بھی آزاد

IQNA

شمالی شام میں داعش کا آخری ٹھکانہ بھی آزاد

8:49 - February 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3505749
بین الاقوامی گروپ ـ زرایع کے مطابق مشرقی فرات کے علاقے میں داعش کا آخری ٹھکانہ بھی قسد فورسز نے قبضہ کرلیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی سومرية نیوز کے مطابق شامی ڈیموکریٹک فورسز نے مشرقی فرات کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک کردیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق اب قسد فورسز صوبہ دیرالزور کے علاقے «باغوز» کی پاک سازی کررہی ہیں جہاں بعض سرنگوں میں داعش کے بچے کچے عناصر چھپے ہوئے ہیں۔

 

شامی ڈیموکریٹک فورسز کا کہنا ہے کہ اب بھی کافی تعداد میں عام افراد داعش کے پاس یرغمالی کے طور پر موجود ہیں۔/

3790522

نظرات بینندگان
captcha