لندن؛ «اسلام، مغرب اور ریڈیکلسیم» سیمینار کا اہتمام

IQNA

لندن؛ «اسلام، مغرب اور ریڈیکلسیم» سیمینار کا اہتمام

8:43 - February 19, 2019
خبر کا کوڈ: 3505760
بین الاقوامی گروپ- «اسلام، مغرب اور ریڈیکلسیم- امکانات اور ہماری پالیسیاں» سیمینار اسلامی مطالعاتی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔

اسلامی اطلاع رسانی اور تحقیقی مرکز IRIC کے تعاون سے ایک روزہ سیمینار بیس فروری کو صبح دس بجے منعقد ہوگا جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔

 

اسلامک اسٹڈی سنٹر کے مطابق مغربی ایشیاء میں اسلام کے اثرات، سیاسی تحریکوں کا قیام، آیڈیالوجی اور شدت پسندی جیسے موضوعات پر مباحثے ہوں گے۔

 

سیمینار میں جارج میسن George Mason کے عبدالعزیز ساشادینا (Abduaziz Sachedina  پہلا مقرر ہوگا جو « سیاسی اسلام کے مغربی شدت پسندی پر اثرات» کے عنوان سے خطاب کریں گے اور اس کے بعد دیگر مقررین کے خطابات ہوں گے۔

 

پہلے سیشن میں اسلام اور آج کے مسلمان کے عنوان سے درج زیل موضوعات پر خطاب ہوں گے:

 

۱- برطانیہ میں خواتین اور اسلامی حکام میں رابطے کی تبدیلیاں  (لائقه عثمان).

۲- خواتین اور شیعہ مرجعیت (سید حسین القزوینی)

۳- اسلام اور مدارا (رباب صدر، چیرپرسن صدرفاونڈیشن)

 

دوسرے سیشن میں سیاست اور سیاسی اسلام کے عنوان سے درج ذیل عنوانات پر خطابات ہوں گے:

 

۱- میڈل ایسٹ میں برطانوی سیاست خارجہ  (الیگزنڈر هاوکینز)

۲- ایران اور افریقہ: جیوپولیٹکس اور سوفٹ پاور (جوزف حمود)

۳- پری اسٹریٹیجی؛ زبانی عینیت کی تحقیق  (سوفیہ بٹ)

۴- شدت پسندی اور داخلی جنگیں  (ربیح ڈنڈچلی)

 

اسلامک اسٹڈی سنٹر نے سال ۲۰۱۶ سے Royal Holloway University  لندن میں کام شروع کیا جسکا مقصد اسلامک اسٹڈی کی مناسب فضاء پیدا کرانا ہے۔/

3791258

نظرات بینندگان
captcha