مصر؛ ۱۲۰ حافظ قرآن بچوں کو خراج پیش

IQNA

مصر؛ ۱۲۰ حافظ قرآن بچوں کو خراج پیش

7:48 - February 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3505766
بین الاقوامی گروپ ــ الخیر فاونڈیشن کے تعاون سے جنوبی سینا میں ایک سو بیس حفاظ بچوں کی حوصلہ افزائی کی گیی۔

ایکنا نیوز- ابوظبی نیوز ایجنسی کے مطابق الخیر فاونڈیشن کے تعاون سے جنوبی سینا میں ایک سو بیس حفاظ بچوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی ۔

 

مذکورہ بچے  حفظ قرآن کے سالانہ مقابلے «شیخ عبدالواحد» میں حصہ لے چکے تھے۔

 

حوصلہ افزائی کی تقریب جنوبی سینا کی جامع مسجد «المنشیه» میں منعقد کی گیی تھی۔

 

حفاظ بچوں کو اسناد کے علاوہ قیمتی تحایف بھی پیش کیے گیے ۔/

3791736

نظرات بینندگان
captcha