IQNA

میڈیا گروپ- ملایشیاء کے قاری محمد عبدالرحمن غزالی کی تلاوت جسمیں وہ سورہ آل عمران کی تلاوت کررہے ہیں، یہ تلاوت سال ۱۹۸۰ کو قاہرہ کی مسجد الرفاعی میں کی گیی ہے۔