IQNA

6:58 - March 08, 2019
خبر کا کوڈ: 3505832
بین الاقوامی گروپ- برلین اسلامی مرکز میں جوانوں کی زندگی میں مھارت کے عنوان سے ورکشاپ منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز برلن میں میلاد حضرت امام محمد باقر(ع) کے پروگرام کے ہمراہ جوانوں کے لیے خصوصی مہارت کا ورکشاپ بھی منعقد کیا گیا۔

 

اسلامی مرکز کے مطابق  نماز جماعت، قرائت دعایے کمیل، قرائت قرآن اور سیرت امام باقر علیہ السلام کے موضوع پر خطاب جشن کا حصہ تھا۔

 

جشن میلاد کا آغاز ساڑھے بجے ہوا جسمیں برلن میں مقیم عاشقان اہل بیت اور محبین خانوادہ رسول خدا ص کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔/

3796011

نام:
ایمیل:
* رایے: