IQNA

7:02 - March 08, 2019
خبر کا کوڈ: 3505833
بین الاقوامی گروپ-جشن میلاد امام محمد باقر(ع) وین اسلامی مرکز میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- امام علی(ع) اسلامی مرکزوین Vienna میں جشن میلاد امام محمد باقر نماز مغربین کے بعد منعقد کیا گیا۔

 

جشن میلاد میں اسلامی مرکز کے جدید سربراہ کا تعارفی پروگرام بھی شامل تھا جسمیں سابق سربراہ

حجت الاسلام والمسلمین محمدعلی محسن زاده کو رسمی طورپر خدا حافظ کہا گیا اور نیے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محمدناصر تقوی  کا تعارف کیا گیا۔

 

امی امام علی(ع) اسلامی مرکزوین آسٹریا میں ایک فعال ادارہ سمجھا جاتا ہے جسکو سال ۲۰۰۱ میں قایم کیا گیا ہے۔

 

یکم رجب کو مختلف اسلامی ممالک میں  ولادت امام محمد باقر(ع) کی ولادت کا دن منایا جاتا ہے./

3796044

 

نام:
ایمیل:
* رایے: