اردن ؛ خواتین قرآنی مقابلوں کا آغاز آج سے

IQNA

اردن ؛ خواتین قرآنی مقابلوں کا آغاز آج سے

10:04 - March 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3505835
بین الاقوامی گروپ- چودہواں مقابلہ حفظ و حسن قرآت آج سے «امان» میں شروع ہورہا ہے.

ایکنا نیوز- اخبار الدستور کے مطابق عالم اسلام اور یورپی ممالک سے ۳۵ شرکاء کی شرکت کے ساتھ امان شہر کی جامع مسجد

«ملک مؤسس» میں شروع ہوچکا ہے جو چودہ مارچ تک جاری رہے گا۔

 

اردن کے وزیر اوقاف عبدالناصر ابوالبصل کا کہنا تھا: اس بار مقابلوں میں قدس شریف سے بھی قرآء شریک ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: قدس طلبا کی شرکت اس بات کی دلیل ہے کہ اردن کا مسجدالاقصی سے بعنوان قبلہ اول کا رابطہ کسقدر مضبوط ہے۔

 

قابل ذکر ہے «فاطمه شیرازی» جس نے ایران کے خواتین مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی مقابلوں میں ایرانی کی نمایندگی کررہی ہیں۔

 

گذشتہ سال مریم شفیعی  نابیناوں کے مقابلے میں اور سما بابایی حفظ مقابلوں میں اردن میں نمایاں کاکردگی دکھا چکی ہیں ، بین الاقوامی قرآنی مقابلہ اردن میں رمضان المبارک میں منعقد کیا جارہا ہے۔/

3796126

نظرات بینندگان
captcha