بحرین میں قیدیوں سے ناروا سلوک پر اقوام متحدہ کا اظھار تشویش

IQNA

بحرین میں قیدیوں سے ناروا سلوک پر اقوام متحدہ کا اظھار تشویش

9:53 - March 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3505853
بین الاقومی گروپ- اقوام متحدہ نے جیلوں میں نے جیلوں میں قیدیوں کی صورتحال کو غیر شایستہ قرار دے دیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں نیوز چینل اللؤلؤة کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق تنظیم نے مرکزی جیل «جو» جو «الحوض الجاف» میں واقع ہے یہاں پانی فراہم نہ کرنے کے مسلے کا نوٹس لیا ہے۔

 

انسانی حقوق کی ٹیم نے صحت، تشدد، پینے کے پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کو غیر شایستہ قرار دیتے ہوئے اس انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

 

ٹیم میں شامل اراکین نے پانی کی کمی کی وجہ سے صحت کے مسایل اور مبہم صورتحال کو جیل میں خطرناک قرار دیتے ہوئے بحرینی حکومت کو ذمہ دار قرار دیا۔

 

ماہرین نے جیل میں بن قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک اور تشدد کے طریقوں کو بھی جرم قرار دیتے ہوئے صورتحال کی بہتری کا مطالبہ کیا۔

 

قابل ذکر ہے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق تنظیم شعبے کا سالانہ اجلاس پچیس فروری سے ۲۲ مارچ کت جینوا میں اس وقت جاری ہے ۔/

3796875

نظرات بینندگان
captcha