IQNA

انڈین میڈیا کمپنی نے نوروز کے حوالے سے ایک مختصر دورانیے کی فلم تیار کی ہے جسمیں ایک انڈین لڑکی مسلمان دوست کو بچانے کے لیے ہولی کا رنگ خود پر لیتی ہے ، ہولی کا رسم بہار میں منایی جاتی ہے اور ہندوستان کی خاص رسم شمار کی جاتی ہے۔