IQNA

9:36 - March 15, 2019
خبر کا کوڈ: 3505864
بین الاقوامی گروپ- دو نوجوان دس سالہ«محمد حمزه» اور گیارہ سالہ «محمد عمر» آیات نمبر کے ساتھ قرآن حفظ کرچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- ای اخبار سبق کے مطابق حفظ قرآن آیات نمبر کے ساتھ اس بات کی علامت ہے کہ قاری کو معانی اور تفسیر پر عبور حاصل ہے۔

ھانگ کانگ کے دو نوجوان محمد اور حمزه آسہ آن کے مقابلہ حفظ قرآن و حدیث میں شریک ہیں جنہوں نے مکمل قرآن مجید آیات نمبر کے ساتھ پیش کرنے کا مظاہرہ کیا۔

 

گیارہویں آسہ آن بین الاقوامی مقابلہ قرآن و حدیث جاری ہے جسمیں مشرقی ایشیاء کے ممالک سے حفاظ اور قرآء شریک ہیں اور ان کے کامیاب طلباء میں قیمتی انعامات دیے جائیں گے۔

3797889

نام:
ایمیل:
* رایے: