IQNA

18:51 - April 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506004
بین الاقوامی گروپ – معروف ایران شاعر کی سالگرہ پر ایرانی ثقافتی مرکز میں محفل مشاعرہ منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- معروف شاعر اور حکیم عطار نیشابوری کے حوالے سے خانہ فرھنگ کے تعاون سے ایرانی مرکز میں محفل مشاعرے کا اہتمام کیا گیا ۔

 

گذشتہ روز منعقدہ اس  مشاعرے میں بلوچستان کے معروف شعراء جناب سرور پروفیسر صدف چنگیزی، قیوم بیدار اور اکبرساسولی اور دیگر نامور شعراء شریک تھے جنہوں معروف ایرانی شاعر اور حکیم عطار نیشابوری کی شان میں اردو، فارسی وغیرہ میں کلام پیش کیا۔

 

 ایرانی مرکز میں منعقدہ محفل مشاعرہ میں ایرانی مرکز کے سربراہ جناب کوروش عقدائی نے عطار کی زندگی پر اظھار خیال کیا اور انکا کلام بھی پیش کیا

ای دل اگر عاشقی در پی دلدار باش

بر در دل روز و شب منتظر یار باش

خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران کویٹہ میں محفل مشاعرہ

خانہ فرھنگ کے سربراہ کی جانب سے پیش کردہ کلام کو بیحد سراہا گیا۔

نام:
ایمیل:
* رایے: