ملایشیاء بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2019
فلم/ «سؤل الغمیدی» گروپ کا اظھار فن
بین الاقوامی گروپ ــ اکسٹھواں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ ملایشیاء میں شروع ہوچکا ہے جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ مقابلوں میں خواتین اور مرد کے الگ الگ مقابلے حفظ اور حسن قرآت میں ہوں گے۔