سوئیڈن؛ مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر جرایم میں اضافہ

IQNA

سوئیڈن؛ مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر جرایم میں اضافہ

9:54 - April 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3506015
بین الاقوامی گروپ- گذشتہ سال کے مقابلے میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا میں مسلم فوبیا میں تیزی آگیی ہے۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق  (Online Hate Speech Monitor، کے مطابق سوئیڈن میں گذشتہ دو سالوں میں نصف پوسٹوں کا تعلق مسلم فوبیا سے تھا۔

 

مذکورہ ادارے کے سربراہ«توماس آبرگ» کے مطابق سروے میں ظاہر ہوا ہے کہ مذکورہ مدت کے دوران گذشتہ کی نسبت جرایم میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔

 

سوئیڈیش چینل سے گفتگو میں انکا کہنا تھا: ۵۰ فیصد جرایم میں بیس فیصد مسلم پناہ گزینوں اور اکیس فیصد افریقی نژاد لوگوں کے خلاف شامل ہے۔

 

آبرگ کے مطابق سوشل میڈیا کی کثرت کے ساتھ جرایم میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

 

سروے کے مطابق سال ۲۰۱۸ سوئیڈن میں نماز خانوں اور مساجد کے خلاف حملوں میں بھی ۵۹ فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔/

3804924

نظرات بینندگان
captcha