IQNA

17:52 - April 21, 2019
خبر کا کوڈ: 3506021
بین الاقوامی گروپ ـ میلاد امام زمان(عج) کی مناسبت سے جشن مینسک کے بیت الزهراء(سلام الله علیها) میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اهل بیت عصمت و طهارت(علیهم السلام) کے چاہنے والوں، ایران سفارت خانہ اور  انجمن اسلامی طلبا تنظیم کے تعاون سے جشن میلاد منایا گیا ۔

 

اس محفل جشن میں ایرانی سفارت کار، طلبا اور عاشقان و محبین اهل بیت (علیهم السلام) مختلف ممالک اور اقوام سے شریک تھے۔

 

محفل جشن میں فلم ، تلاوت ، تقاریر اور منقبت بحضور خاندان اهل بیت(ع) کے علاوہ نماز باجماعت بھی ادا کی گیی جبکہ کویز پروگرام میں شرکا کے درمیان انعامات بھی تقسیم کیے گیے۔

 

تقریب کے آخر میں دسترخوان اهل بیت(علیهم السلام) کا انتظام کیا گیا تھا۔/

.
برپایی جشن ولادت امام زمان(عج) در بلاروس + عکس
 
برپایی جشن ولادت امام زمان(عج) در بلاروس + عکس
 
برپایی جشن ولادت امام زمان(عج) در بلاروس + عکس

3805353

نام:
ایمیل:
* رایے: