IQNA

9:16 - May 15, 2019
خبر کا کوڈ: 3506120
بین الاقوامی گروپ- رمضان المبارک کی مناسبت سے ایرانی ثقافتی کے تعاون سے اسلامی انجمن میں قرآنی محفل منعقد کی گئی۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق انجمن اسلامی اور ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے قرآنی محفل منعقد کی گئی۔ انجن کے ڈپٹی جانگ نے ایرانی تعاون بڑھانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: انجمن اور ایرانی مرکز کے تعاون سے ہرسال بہترین ایرانی قرآء یہاں آتے ہیں اور ہماری محفل میں بھی دو اعلی پائے کے قرآء موجود ہیں۔

 

محفل میں ایران سے آئے قرآء سیدحمیدرضا مقدسی دستجردی اور علی خشنود ماسوله نے محفل میں خصوصی تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جبکہ اسلام انجمن چین کے قرآء نے بھی تلاوت سے مستفید کیا۔

 

محفل قرآت می ایرانی ثقافتی سفیر عباس وفائی اور انکے ڈپٹی عادل خانی بھی تشریف فرما تھے جنہوں نے دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔/

3811408

نام:
ایمیل:
* رایے: