آج رات؛ جشن میلاد امام حسن مجتبی(ع) جینیوا میں

IQNA

آج رات؛ جشن میلاد امام حسن مجتبی(ع) جینیوا میں

11:07 - May 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3506129
بین الاقوامی گروپ- جشن ولادت امام حسن مجتبی(ع) آج رات سوئیزرلینڈ کے شہر جینیوا کے اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا۔

ایکنا نیوز- جینیوا اسلامی مرکز میں جشن میلاد امام حسن مجتبی رات سات بجکر پندرہ منٹ پر شروع ہوگا۔

جشن میلاد سے حجت‌الاسلام عابد حسین سیرت امام پر خطاب کریں گے جس کے بعد مہمانوں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

اهل بیت(ع) اسلامی مرکز میں تمام عاشقان اہل بیت کو جشن میلاد میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ فرزند امام علی حضرت امام حسن مجتبی(ع) پندرہ رمضان المبارک کو مدینہ میں پیدا ہوئے تھے۔/

3812426

نظرات بینندگان
captcha