IQNA

9:31 - May 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3506142
بین الاقوامی گروپ- صھیونی فورسز نے فتح تحریک کے رہنما کو قدس شریف سے گرفتار کرلیا۔

ایکنا نیوز- عربیک نیوز کے مطابق صھیونی فورس نے فتح مزاحتمی تحریک کے سیکریٹری ناصر قوس کو قدیم قدس شہر کے علاقے سے گرفتار کرلیا ہے جبکہ انکے ہمراہ دو دیگر فلسطینی سوشل ایکٹویسٹوں کو بھی مصرارہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔

 

ان افراد کو اسرائیلی فورسز نے ضرورت مند خاندانوں میں خوراک تقسیم کرنے کرتے ہویے گرفتار کیا گیا ہے

 

اس سے پہلے بھی اسرائیلی فورسز نے ناصر قوس کر گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی۔/

3812941

 

 

نام:
ایمیل:
* رایے: