IQNA

10:10 - May 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3506151
بین الاقوامی گروپ- سوھاج شہر کے ۲۴ حفاظ کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اھرام کے مطابق گذشتہ روز چوبیس حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔

 

صوبہ سوهاج کے حفاظ کے اعزاز میں منعقد تقریب میں گورنر احمد الانصاری بھی شریک تھے۔

 

جمعیت «بدر» کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں حفاظ کو تشویقی اسناد اور انعامات دیے گیے۔

 

تقریب میں گیارہ طالبات کو جہزیہ کے حوالے سے تحایف بھی پیش کیے گئے۔/

3813642

نام:
ایمیل:
* رایے: