ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق تین نامور ایرانی آرٹسٹوں کے قرآنی فن پاروں کی نمائش ڈار ثقافتی مرکز میں جاری ہے۔
قرآنی فن پاروں کی نمائش پیر تک جاری رہے گی جہاں پچاس مختلف قرآنی فن پارے ایرانی آرٹ کے جلوے پیش کررہے ہیں۔
نمائش میں قرآنی آرٹسٹ شایقین کو ایرانی آرٹ کے حوالے سے مفید معلومات بھی فراہم کررہے ہیں۔
رمضان المبارک کے حوالے سے منعقدہ نمائش میں ہر روز ایران آرٹسٹ ورکشاپ میں شرکت اور وہاں پر اپنے فن کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں۔/